January 20, 2022 | 02:28 pm

آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز میں اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

asutralian open mens double mien aisam ul haq ka fatehana aghaz

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ آسٹریلین اوپنر مینز ڈبلز میں اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز ،اعصام اور نیڈویوسو نے فرانس کے نکولز ماہوت اور فیبرس مارٹن کو شکست دی ۔

اعصام الحق کو الیکزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں 7 سیڈ جوڑی کو ہرادیا۔

واضح رہے کہ دو گھنٹہ27 منٹ جاری رہنے والے میچ میں اعصام / نیڈویوسو نے سات ۔چھ، پانچ ۔ سات اور چھ ۔ دو سے کامیابی حاصل کی۔