September 23, 2020 | 11:45 am
کرکٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ رپورٹس کی روشنی میں اطمینان بخش قرار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کو مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی رپورٹس کی روشنی میں اطمینان بخش قرار دیا گیا ہے ، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کوچز اور کھلاڑیوں کی رپورٹس کی روشنی میں حتمی رپورٹ تیار کرے گا۔
ذرائع کے مطابق دورۂ انگلینڈ کی رپورٹس مینجر، کوچز اور کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو بھجوانے کے بعد اب رپورٹس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے سپرد کر دی گئی ہیں۔
این ایچ پی سی رپورٹس کا جائزہ لے کر مینجمنٹ کے اراکین اور کھلاڑیوں کی رپورٹ مرتب کرے گا جس کی روشنی میں پی سی بی عمل در آمد کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ دورۂ انگلینڈ کی رپورٹس سے مطمئن ہے جہاں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیاں نہیں ہوئیں ، مشکل حالات میں مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان قابل ستائش ہم آہنگی رہی۔
مزید خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی: پاکستان نے کینیڈا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
-
پی ایس ایل گورننگ کونسل کااجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
پی ایس ایل میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق حکمت عملی تیار
-
پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی
-
شاداب خان اور حسن علی نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
چیئرمین پی سی بی کا بگٹی اسٹیڈیم سے متعلق بڑا اعلان
-
میچل سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس
-
اگلے سال کراچی پی ایس ایل کے صرف 5 میچز کی میزبانی کرے گا
-
پاکستانی خواتین کرکٹرز کا ایکسیڈنٹ کیسے ہوا؟ کہانی سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
-
ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا