March 29, 2024 | 12:41 pm
ملٹری اکیڈمی کاکول میں کرکٹ ٹیم کیمپ کیوں لگایا گیا؟
ملٹری اکیڈمی کاکول میں کرکٹ ٹیم کیمپ کیوں لگایا گیا؟ اس بارے میں پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار اچھا نہیں تھا کچھ کھلاڑیوں کے پیٹ نکلے ہوئے تھے یو یو ٹیسٹ بھی ختم کردیئے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور مکی آرتھر کے دور میں کہا جاتا تھا کہ فٹنس کے بارے میں سوچنا بھی منع ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل یہی فارغ ٹائم تھا جس میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام کیا جاسکتا تھا۔اس لئے کاکول میں ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے پہلی بار کیمپ نہیں لگایا گیایہ تیسرابوٹ کیمپ ہےجس میں پاکستانی کرکٹرز کو سپر فٹ بنانے کا پلان ہے۔
ا س سے قبل2007کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پھر2016میں انگلینڈ کے دورے سے قبل اسی قسم کے فٹنس کیمپ لگائے گئے تھے۔2007کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے فائنل کھیلاتھا۔2016کے کاکول کیمپ کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ میں شکست دی اور کھلاڑیوں نے لارڈز میں پش اپس لگا کر اور سلیوٹ مار کر اپنے ٹرینرز کا شکریہ ادا کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم جہاں گذشتہ کچھ ماہ سے یویو ٹیسٹ سمیت فٹنس کلچر کا نظر انداز کیا جارہا تھا ۔سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دوروں کے بعد کہا تھا کہ کھلاڑیوں نے کئی مہینوں سے فٹنس کو نظر انداز کیا ہوا تھافٹنس کا کلچر تقریبا ختم ہوگیا تھا۔

مزید خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون نے شادی کرلی
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو بھی مات دیدی
-
بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی خبریں باعث تشویش ہیں، فخر زمان
-
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ میں چھا گئے، 7 گولڈ میڈلز جیت لیے
-
پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
-
بابر اعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا، ذرائع
-
ٹیم میں متوقع تبدیلیوں پر چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ
-
بابر اعظم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کی تجویز