July 14, 2020 | 10:38 am
تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں ۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ان کا انگلینڈ کا پہلا دورہ ہے، وہ بولنگ کوچ وقار یونس کی موجودگی میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی کوشش کریں گے۔
نسیم شاہ نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کھیلنے کا موقع ملا ہے، کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے بعد مختصر دورانیے کی کرکٹ آسان لگتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی سیریز دیکھ کر بھی فائدہ ہو رہا ہے۔
مزید خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
-
ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز
-
اذلان شاہ ہاکی: جاپان کیخلاف میچ برابر، پاکستان بدستور ناقابلِ شکست
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا انتقال کرگیا
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان آج جاپان کا مقابلہ کرے گا
-
پڑھا لکھا کرکٹر، ان پڑھ کرکٹر سے بہترہے: فاسٹ باؤلر محمد علی
-
اسپرنٹر فائقہ ریاض حکومتی توجہ کی طلب گار
-
قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کیلئے دبئی پہنچ گئی
-
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا ایک گولڈ، دو برانز میڈلز