May 07, 2024 | 11:37 am
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان آج جاپان کا مقابلہ کرے گا
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ منگل کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔
واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم ابتدائی دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ پاکستان کے علاوہ جاپان کی ٹیم بھی دونوں میچ جیت چکی ہے۔
یاد رہے کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو 4-5 سے ہرایا تھا اس کے بعد اپنے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دی تھی۔
قومی ٹیم جاپان کے بعد اپنا اگلا میچ 8 مئی کو کینیڈا کے خلاف جبکہ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔گروپ اسٹیج کی 2 ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے