قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کیلئے دبئی پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے لاہور سے دبئی پہنچ گئی اور پھر یہاں سے ٹیم آئرلینڈ روانہ ہوگی۔
شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر ویزا اجراء میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ میچز 10۔ 12اور 14مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔
آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
پاکستان ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں جس کا پہلا میچ 22 مئی کو لیڈز میں کھیلا جائے گا اور پھر اس میچ کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا۔
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول:
پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی۔ لیڈز
دوسرا ٹی ٹوئنٹی 25 مئی۔ برمنگھم
تیسرا ٹی ٹوئنٹی 28 مئی۔ کارڈف
چوتھا ٹی ٹوئنٹی 30 مئی۔ اوول
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
ڈھاکا ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک بنگلا دیش کے 3 وکٹ پر 201 رنز
-
بی سی سی آئی کا آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت پر سخت ایکشن
-
سوریا کمار یادو کی کپتانی خطرے میں، بھارتی بورڈ کسے نیا ٹی 20 کپتان بنانے کا سوچ رہا ہے؟
-
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے
-
دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی: بھارتی وزارتِ کھیل
-
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
-
بابراعظم پاکستان کے بہترین پلیئر اور بیٹر ہیں: شان مسعود
-
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
-
دورۂ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کو سرکردہ کرکٹرز کی عدم دستیابی کا سامنا
-
ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ