کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز
رپورٹ: جعفر حسین ۔۔۔کراچی میں 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایونٹ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔
کراچی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے پیٹرن پی این اسکواش کموڈور توقیر احمد خواجہ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، طاہر خانزادہ سمیت قومی اسکواش پلیئرز نے انٹرنشنل اسکوش ایونٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ایونٹ میں 8 ممالک کے اسکواش پلیئرز ایکشن میں ہونگے جس کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر ہے۔
چیمپئن شپ میں 19 انٹرنیشنل اور پانچ نیشنل کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ایونٹ میں مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، جمہوریہ چیک، جاپان، جرمنی، انگلینڈ اور ہالینڈ کے کھلاڑی شریک ہیں۔
چیمپئن شپ میں ویمن سمیت سیٹلائٹ سیریز کی 4 کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے۔ پانچ روزہ ایونٹ میں 24 پلیئرز کے درمیان 23 میچز کھیلے جائیں گے۔
-
پاکستان ویمن کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے انگلینڈ کے نام
-
پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے
-
آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کرواکر اچھے کھلاڑی لانا ایونٹ کیلئے بہترین ہوگا، عاطف رانا
-
صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو آؤٹ کس وکٹ کیپر نے کیا؟
-
حارث اور عثمان کوانگلینڈ کیخلاف پہلےٹی ٹوئنٹی میں کھلانےکافیصلہ
-
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے
-
پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن: پی سی بی کی فرنچائزز کے ساتھ مشاورت
-
ڈیانا بیگ کے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل
-
شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا
-
ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، آرمی چیف