چیف آف نیول اسٹاف اسکواش: پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے کواٹر فائنل میں جگہ بنالی
رپورٹ: عتیق الرحمان۔۔۔پاکستان کے چار کھلاڑیوں نے چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ناصر اقبال نے دوسرے روز بھی انگلینڈ کے پانچ سیڈ کھلاڑی کو شکست دیکر اپ سیٹ کیا۔
روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔
ناصر اقبال جنہیں ایونٹ میں وائیلڈ کارڈ انٹری ملی دوسرے روز بھی اپ سیٹ کردیا، انہوں نے انگلینڈ کے پانچ سیڈ پیرے مالک کو 13-15، 8-11، اور 8-11 سے کامیابی حاصل کی۔
ٹاپ سیڈ عاصم خان نے ملائیشین کھلاڑی اونگ سائی ہانگ کو 5-11، 9-11 اور 5-11 سے ہرادیا۔
پاکستان کے نمبر دو سیڈ طیب اسلم نے ہانگ کانگ کے وانگ چی ہم کو شکست دی، پاکستان کے نور زمان نے جاپان کے کھلاڑی کو 1-3 سیٹ سے شکست دیکر کواٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
ہانگ کانگ کے میتھیو لائے، مصر کے محمد زکریا ملائیشیا کے شفیق کمال نے بھی میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ کواٹر فائنل کل کھیلے جائیں گے،
ویمنز ایونٹ میں انعم مصطفیٰ روسنا محبوب سمیرا شاہد اور مہوش علی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
روہت شرما کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق اظہارِ خیال
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑیوں کا اضافہ
-
گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
-
انجیلو میتھیوز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ اور ملک کو خیر باد کہے دیں گے
-
پاکستان ویمن کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے انگلینڈ کے نام
-
پاکستان کے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز
-
آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کرواکر اچھے کھلاڑی لانا ایونٹ کیلئے بہترین ہوگا، عاطف رانا
-
صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو آؤٹ کس وکٹ کیپر نے کیا؟
-
حارث اور عثمان کوانگلینڈ کیخلاف پہلےٹی ٹوئنٹی میں کھلانےکافیصلہ
-
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے
-
پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن: پی سی بی کی فرنچائزز کے ساتھ مشاورت