May 20, 2024 | 12:11 pm
روہت شرما کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق اظہارِ خیال

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا کہ ہوں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس نوجوان فاسٹ بولر بڑے مضبوط ہیں۔
روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ بہت اچھی ہے اور مجموعی طور پر ایک اچھی ٹیم ہے، پاکستان بھارت میچ مختلف ہوتا ہے ،ٹیموں سے بڑھ کر لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کے فینز کے پیغامات ملتے ہیں جومجھے اچھے لگتے ہیں، پاکستان کے فینز کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں، لوگ پاک بھارت ٹیموں کو کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے مگر میں تو یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنا ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں۔
مزید خبریں
-
پاکستانی جوڑی نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
جیب خرچی دے کر دوستوں کو بولنگ کروانے کا کہتا تھا، حسن نواز
-
اس ڈر سے میچ نہیں دیکھا کہیں بیٹے کو نظر نہ لگ جائے، والدہ حسن نواز
-
عاقب جاوید نے بولا تھا کہ چاہے تم پانچ زیرو بھی کرو گے تو کھیلو گے تم ہی: حسن نواز
-
حسن نواز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تیسرا ٹی 20 جیت لیا
-
نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہا ہے
-
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا: سلیکٹر اسد شفیق
-
چیمپئنزٹرافی کے انعقاد سے پی سی بی کو توقعات سے زیادہ منافع ہوا: عامر میر
-
جاپان فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا، اسد شفیق