March 27, 2024 | 12:35 pm

پاکستان کرکٹ بورڈ کا گیری کرسٹن سے رابطہ

pcb ka gary kirsten sae rabta
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی کرکٹ ٹیم کےلیے نئےکوچ کی تلاش جاری ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیک ہیسن اور شین واٹسن کےبعد پی سی بی کاگیری کرسٹن سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےگیری کرسٹن کولمبےعرصےتک کوچنگ کی آفرکی ہے جس کے لیے گیری کرسٹن نےپی سی بی سے وقت مانگ لیا ہے۔

علم میں رہے کہ گیری کرسٹن بھارتی اور جنوبی افریقی ٹیم کی کوچنگ بھی کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ پی سی بی کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے بھی رابطہ ہوا ہےاور لیوک رونکی نے جواب دینےکےلئےوقت مانگ لیا ہے۔