March 28, 2024 | 03:54 pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچز کی ٹکٹس کل سے فروخت ہوگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔
سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گےاور میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے۔
پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جمعہ کو شام 5 بجے سے پی سی بی کی ویب سائٹ پر شروع ہوگی ، آؤٹ لیٹ پتوں کے ساتھ ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچوں کی ٹکٹیں کم از کم پانچ سو روپے (پریمیم) اور زیادہ سے زیادہ ساڑھے سات ہزار روپے (VVIP گیلری) میں دستیاب ہوں گی۔ ہاسپٹیلیٹی نشستیں زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی سوائے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے جہاں ہاسپٹیلیٹی نشستیں بارہ ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔
لاہور میں کھیلے جانے والے میچوں کے لیے ٹکٹ کی قیمتیں جنرل سیٹ کے لیے 300 روپے سے شروع ہونگی اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے لیے زیادہ سے زیادہ 6000 روپے جبکہ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں وی وی آئی پی گیلری کے لیے 7000روپے ہونگی۔
اس کے علاوہ فار اینڈ بلڈنگ میں واقع ہاسپیٹلٹی باکس بھی دستیاب ہوں گے۔ جمعرات 25 اپریل کےمیچ کے لیے ہاسپٹیلیٹی باکس چھ لاکھ روپے میں دستیاب ہوگا جبکہ ہفتہ 27 اپریل کے میچ کے لیے باکس سات لاکھ روپے میں دستیاب ہوگا۔

مزید خبریں
-
شاہین آفریدی، حارث روف نے محمد عامر، وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑدیا
-
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی
-
لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ماحولیاتی بہتری کے نام منسوب
-
ڈیوڈ بون نے میچ ریفری کی ذمے داری سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی
-
جاپان: ایشین گیمز میں تیرتے ایتھلیٹس ویلیج کا استعمال ہوگا
-
پی ایس ایل: یکم مئی کے میچز سے متعلق اہم اعلان، انتظامات اور ہدایات
-
اظہر محمود پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند
-
ہم امید کا دامن چھوڑنے کے لیے تیار نہیں: محمد وسیم
-
لوگ کیا کہتے ہیں میں یہ نہیں سنتا کھیل پر فوکس کرتا ہوں: سلمان علی آغا
-
پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کا شیڈول جاری کردیا
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابراعظم
-
یہ ذہن سے نکل دیں کہ میں صرف ریڈ بال کا بولر ہوں: خرم شہزاد