March 28, 2024 | 10:18 am
پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
لیگز میں ادائیگیوں کے حوالے سے فیکا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں کے معاملے پر شکایت ملی ہیں۔
فیکا نے اپنی رپورٹ میں الزام عائد کیا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران ان لیگز میں ادائیگیوں میں بےضابطگی سامنے آئی ہے۔
فیکا کی رپورٹ کے بعد پی سی بی نے کرکٹرز کی ایسوسی ایشن فیکا سے رابطہ کیا۔
اس بارے میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ فیکا کی رپورٹ میں پی ایس ایل کے بارے میں غلط کہا گیا ہے، فیکا کو تحریری طور پر رپورٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
عثمان واہلہ نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ دو سال تو کیا، تمام 9 ایڈیشنز میں ادائیگیوں کی تاخیر کا کوئی معاملہ نہیں ہوا۔

مزید خبریں
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب
-
انگلی بالکل ٹھیک ہے ایکسرے کرایا ہے، شاہین شاہ آفریدی
-
مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم
-
2 میچز کھیل کر پاکستانی کنڈیشن کا اندازہ ہوگیا، روب والٹر
-
محسن نقوی کی شاندار فتح پر پاکستانی ٹیم کو شاباشی
-
جب اللہ طرف سے مدد ہوتی ہے تو ریکارڈ بنتا ہے، محمد رضوان
-
سلمان علی اور محمد رضوان نے تاریخ رقم کردی
-
حنیف محمد کی ہال آف فیم کی یادگاری تختی بیٹے شعیب محمد کے سپرد
-
سہ ملکی سیریز، پاکستان و جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں میں گرما گرمی
-
ہم فائنل کےلیےپوری طرح تیار ہیں: مائیکل بریسویل
-
پاکستان نے ون ڈے میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے مزید دو میڈلز