September 23, 2022 | 03:19 pm
پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے علی اسد کو ریسلنگ سے روک دیا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے علی اسد کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے معطل کرکے ریسلنگ کی ہرقسم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔
پہلی بار پاکستانی ٹیم کاحصہ بننے والے اسدعلی پاکستان ریسنگ کی تاریخ میں واحد ریسلر ہیں، جن کا ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو آیاہے۔
چیئرمین ریسلنگ فیڈریشن سید عاقل شاہ نے اسد علی کا بی سمپل ٹیسٹ بھی پازٹیو آنے پر ہنگامی طورپر زوم میٹنگ بلاکرانہیں معطل کرنےاور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
سید عاقل شاہ کے مطابق اسد علی کی پازٹیو رپورٹس سے ملک کی بدنامی کے ساتھ ریسلنگ فیملی کو بھی بہت افسوس ہواہے، ایسی چیزوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
واضح رہے کہ اسد علی کامن ویلتھ گیمز آرگنائزر کمیٹی اور واڈا کی طرف سے فیصلے تک ریسلنگ کے کسی مقابلے اور سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے۔
علی اسد کی ٹرائلز میں کامیابی کے بعد کامن ویلتھ گیمز کےلیے سلیکشن ہوئی اور پہلی بار انہوں نے کسی انٹرنیشنل مقابلے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرکے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
علم میں رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو آنے پر ان کا میڈل واپس لے لیا گیا ہے۔ ان کی کامن ویلتھ گیمز کے دوران بھی ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں علی اسد نے57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیاتھا۔

مزید خبریں
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز
-
دھند نہ ہوتی تو میچ 3 دن سے زیادہ نہیں چلنا تھا، محمد رضوان
-
فخر زمان نے بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کے نام بتادیے
-
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، ڈیرل مچل
-
پہلے سیشن میں پاکستان کے 4 وکٹ پر 86 رنز
-
چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مستعفی
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
قومی ٹیم کے سابق کپتان کو 14 سال کی سزا سنا دی گئی
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان آئے گی
-
رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے گا
-
سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن تھرو کے فین نکلے