February 01, 2022 | 10:51 am

پال اسٹرلنگ 7 فروری کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے

paul stirling 7feb kay baad united ko dastiyab nahi honge
آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آلراؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔

علم میں رہے کہ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔