January 29, 2022 | 09:51 am

لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

legends cricket league ka fianl ajj khela jaye ga
لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل آج ایشیا لائنز اور ورلڈ جائنٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایشیا لائنز ٹیم میں مصباح الحق، شعیب اختر، جے سوریا، مرلی دھرن اور دیگر نامور کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ورلڈ جائنٹس کی ٹیم میں کیون پیٹرسن، بریٹ لی، جونٹی رہوڈز، ڈینئل ویٹوری جیسے مشہور کرکٹرز شامل ہیں۔

آخری لیگ میچ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجاز کو 5 رن سے شکست دی تھی۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔