January 27, 2022 | 11:35 am
محمد حفیظ نے چیئرمین پی سی بی کےانتخاب پر سوال اٹھا دیا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا۔
جیونیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ آج تک پاکستان کے ڈریسنگ روم میں سیاست نہیں دیکھی۔
ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب سلیکشن کے تحت ہوتا ہے۔
محمد حفیظ نے مزید کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا چناؤ انتخابات کے ذریعے کرنا چاہیے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی سیاسی بنیادوں پر آتا ہے، سیاسی طور پر آنے والے چیئرمین کو کرکٹ کی سمجھ ہی نہیں ہوتی۔
محمد حفیظ نے کہا کہ وزیراعظم کے ڈپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کے فیصلے پر اعتراض ہے۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر