November 02, 2026 | 10:40 pm
ممنوعہ ادویات کا استعمال، آئرش ویمن کرکٹر نے قوانین کی خلاف ورزی تسلیم کر لی
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔آئرلینڈ کی ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکل نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی تسلیم کر لی۔
آئی سی سی کے مطابق 23 جون 2026 کو ربیکا اسٹوکل کے لیے گئے نمونے میں ممنوعہ ادویات ملی تھیں، ربیکا اسٹوکل کے نمونے میں ایک مخصوص مادے کی موجودگی سامنے آئی تھی۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ربیکا اسٹوکل کے ڈوپنگ کا معاملہ تجویز کردہ طبی ادویات کے استعمال کے باعث پیش آیا۔ انہوں نے 23 اکتوبر 2026 سے رضاکارانہ طور پر معطلی قبول کرلی۔
کرکٹ کونسل نے بیان میں یہ بھی کہا کہ ربیکا اسٹوکل کے کیس کا فیصلہ آنے تک اس پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔
مزید خبریں
-
بھارت 1-2 سے کامیاب، 10ویں مرتبہ ساف چیمپئن بن گیا
-
دوسرے پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے سری لنکا کیخلاف 121 رنز، 23 کی برتری
-
پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد ہاکی میچ کیلئے بھی آواز اٹھنے لگی
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم فلاپ، پہلی اننگز میں 98 رنز بنا کر آؤٹ
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، کھانے کے وقفے تک 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
-
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا
-
بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا اظہارِ برہمی
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، کرکٹ ویب سائٹ
-
چاہتے ہیں بھارت کیخلاف فائنل ایسا ہو جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں: کوچ پاکستان فٹبال ٹیم
-
ایف ای آئی تھری اسٹار ایکویسٹرین ایونٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے عثمان خان کی نمایاں کارکردگی