November 02, 2026 | 03:28 pm
محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کیلئے دستیابی ظاہر کردی
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے لئے رجسٹریشن کروالی۔
واضح رہے کہ محمد عامر نے انگلینڈ کے شہری کی حیثیت سے افغانستان پریمیئر لیگ کے لئے رجسٹریشن کروائی ہے۔
محمد عامر برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد برطانوی شہری کا درجہ حاصل کر چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اے پی ایل کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایل ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
خیال رہے کہ برطانوی شہری ہونے کی وجہ سے محمد عامر کو پی سی بی کے این او سی کی ضرورت نہیں ہے۔ اے پی ایل کا پلیئرز ڈرافٹ کل ہوگا۔
مزید خبریں
-
بھارت 1-2 سے کامیاب، 10ویں مرتبہ ساف چیمپئن بن گیا
-
دوسرے پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے سری لنکا کیخلاف 121 رنز، 23 کی برتری
-
پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد ہاکی میچ کیلئے بھی آواز اٹھنے لگی
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم فلاپ، پہلی اننگز میں 98 رنز بنا کر آؤٹ
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، کھانے کے وقفے تک 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
-
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا
-
بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا اظہارِ برہمی
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، کرکٹ ویب سائٹ
-
چاہتے ہیں بھارت کیخلاف فائنل ایسا ہو جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں: کوچ پاکستان فٹبال ٹیم
-
ایف ای آئی تھری اسٹار ایکویسٹرین ایونٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے عثمان خان کی نمایاں کارکردگی