November 01, 2026 | 12:04 am
اکثر کہتے ہیں فخر اسکور کرے گا تو ہم جیتیں گے، شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم اکثر کہتے ہیں جب فخر اسکور کرے گا تو ہم جیتیں گے۔
میچ کے بعد گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عرفات منہاس اور حسن نواز کا پرفارم کرنا ٹیم کے لئے اچھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فخر زمان نے بہترین بیٹنگ کی، ہم اکثر کہتے ہیں جب فخر اسکور کرے گا تو ہم جیتیں گے۔
سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو 326 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 7 وکٹ کے نقصان پر 10 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔
ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے 5 میچز کھیلے، اسے فائنل سمیت 4 میچز میں فتح ملی جبکہ ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید خبریں
-
بھارت 1-2 سے کامیاب، 10ویں مرتبہ ساف چیمپئن بن گیا
-
دوسرے پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے سری لنکا کیخلاف 121 رنز، 23 کی برتری
-
پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد ہاکی میچ کیلئے بھی آواز اٹھنے لگی
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن ٹیم فلاپ، پہلی اننگز میں 98 رنز بنا کر آؤٹ
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، کھانے کے وقفے تک 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
-
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا
-
بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا اظہارِ برہمی
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، کرکٹ ویب سائٹ
-
چاہتے ہیں بھارت کیخلاف فائنل ایسا ہو جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں: کوچ پاکستان فٹبال ٹیم
-
ایف ای آئی تھری اسٹار ایکویسٹرین ایونٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے عثمان خان کی نمایاں کارکردگی