October 17, 2026 | 08:58 am
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہو گئے۔
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر کردیئے گئے ہیں۔
اس بارے میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں، نیپال میں کرکٹ کے حوالے سے بہت جوش پایا جاتا ہے میں اس ماحول کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔
واضح رہے کہ مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں اور حال ہی میں قومی سلیکشن کمیٹی سے الگ ہوئے ہیں۔
علم میں رہے کہ نیپال پریمئیر لیگ 26 اکتوبر سے 21 نومبر تک منعقد ہو گی۔
مزید خبریں
-
پنڈی ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کی 45 رنز کی برتری
-
سابق چئیرمین پی سی بی نسیم اشرف کی این سی اے آمد
-
پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز
-
عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی
-
آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ تنازع بڑھنے لگا، پیٹ کمنز میڈیا سے بات کرنے کیلئے تیار
-
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
-
ثاقب خان ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے
-
پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کا شاندار کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ
-
کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد عباس
-
پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
عمان میں پاکستان کے سفیر کی پاکستان انڈر 19 ٹیم سے ملاقات