October 16, 2026 | 08:15 pm
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
رپورٹ: ارفع فیروز ذکی۔۔۔پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
خلیق امتیاز کاکہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر کافی پذیرائی ملی، تاہم حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل فائٹ میں شرکت کےلیے قرض لیا تھا جو تاحال واپس نہیں کرسکا۔
خلیق امتیاز نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر سے مالی مشکلات سے نکالنے کی اپیل کردی۔
خیال رہے کہ پاکستانی باکسر خلیق امتیاز نے 30 اگست کو تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیتی تھی۔
مزید خبریں
-
پنڈی ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کی 45 رنز کی برتری
-
سابق چئیرمین پی سی بی نسیم اشرف کی این سی اے آمد
-
پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز
-
عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی
-
آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ تنازع بڑھنے لگا، پیٹ کمنز میڈیا سے بات کرنے کیلئے تیار
-
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
-
ثاقب خان ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے
-
پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کا شاندار کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ
-
کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد عباس
-
پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
عمان میں پاکستان کے سفیر کی پاکستان انڈر 19 ٹیم سے ملاقات