October 16, 2026 | 02:40 pm
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
بنگلورو: ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے قبل فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ انجری کے باعث باہر ہوگئے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق ارشدیپ سنگھ کو حیدرآباد میں ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بولنگ کرنے والے کندھے پر چوٹ لگی تھی، جس کے بعد سلیکشن کمیٹی نے بھونیشور کمار کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ 17 اکتوبر کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہےکہ پانچ میچز پر مشتمل سیریز اس وقت 2-2 سے برابر ہے اور آخری میچ فیصلہ کن حیثیت اختیار کرگیا ہے۔
مزید خبریں
-
پنڈی ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کی 45 رنز کی برتری
-
سابق چئیرمین پی سی بی نسیم اشرف کی این سی اے آمد
-
پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز
-
عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی
-
آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ تنازع بڑھنے لگا، پیٹ کمنز میڈیا سے بات کرنے کیلئے تیار
-
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
-
ثاقب خان ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے
-
پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کا شاندار کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ
-
کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد عباس
-
پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
عمان میں پاکستان کے سفیر کی پاکستان انڈر 19 ٹیم سے ملاقات