October 16, 2026 | 10:35 am
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کے لیے انگلش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے والی انگلش ٹیم کا مکمل اسکواڈ پہنچا ہے جس میں ہیری بروک کی قیادت میں گس اٹکنسن، سونی بیکر، ٹام بینٹن، جیمز کولز، جارڈن کوکس، میسن کرین، ہینری کوروکومبے، سیم کرن اور لائم ڈاسن اسکواڈ میں شامل ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں بین ڈکٹ، ول جیکس، جیم اوورٹن، عادل رشید، جو روٹ اور جوش ٹنگ 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سہہ ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 7 میچز پر مشتمل سہ فریقی ون ڈے سیریز کے ابتدائی 3 میچز راولپنڈی جبکہ دیگر لیگ میچز اور فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔
مزید خبریں
-
پنڈی ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کی 45 رنز کی برتری
-
سابق چئیرمین پی سی بی نسیم اشرف کی این سی اے آمد
-
پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز
-
عاقب جاوید نے ماسٹر پلان تیار کیا ہے: محسن نقوی
-
آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ تنازع بڑھنے لگا، پیٹ کمنز میڈیا سے بات کرنے کیلئے تیار
-
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
-
ثاقب خان ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے
-
پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کا شاندار کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
-
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ
-
کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد عباس
-
پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
عمان میں پاکستان کے سفیر کی پاکستان انڈر 19 ٹیم سے ملاقات