October 13, 2026 | 09:51 pm
دورہ آسٹریلیا کیلئے انگلینڈ وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
رپورٹ: سہیل آفریدی۔۔۔انگلینڈ وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کےلیے ان ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی۔ ہیری بروک ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت کریں گے۔
پاکستان کے لیے اعلان کردہ انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جیکب بیتھل گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹیم میں واپس آ گئے۔
دوسری جانب فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو پاکستان میں ٹرائی سیریز سے آرام دیا گیا جبکہ وہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔
جوفرا آرچر، گس اٹکنسن، سونی بیکر اور جوش ٹونگ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں جبکہ فل سالٹ انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپس آگئے ہیں۔
جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر ہیم اسٹرنگ سرجری کے بعد ری ہیب کی وجہ سے سائیڈ لائن رہیں گے۔
مزید خبریں
-
دی پنڈیز نے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کردیا
-
ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے ہرا دیا
-
مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن
-
پہلے سیشن کے سوا باقی میچ میں کارکردگی بہتر رہی، کوشل مینڈس
-
جاننا چاہتے ہیں سعود شکیل نروس نائنٹیز کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ بابر اعظم
-
اچھی کارکردگی دکھانے کا سوچ کر ہی میدان میں اترا تھا، ثاقب خان
-
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا
-
حسن علی کا یارکشائر کے ساتھ دو سال کیلئے معاہدہ طے
-
قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کیلئے گیانا کے کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے
-
پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی 139 رنز کی برتری
-
سینڈ پیپر اسکینڈل: عثمان خواجہ کا پوری ٹیم کو علم ہونے کا دعویٰ 100 فیصد غلط ہے: پیٹ کمنز