October 13, 2026 | 02:45 pm
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی طلب میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق صرف 12 دنوں کے دوران ٹکٹوں کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ 83 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ٹکٹوں کے لیے جاری بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44 لاکھ افراد اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں، جبکہ 142 ممالک سے شائقین کی جانب سے ٹکٹوں کے حصول کے لیے درخواستیں آئی ہیں۔
آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ 21 نومبر تک ٹکٹوں کے لیے بیلٹ میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کی میزبانی جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔
مزید خبریں
-
دی پنڈیز نے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کردیا
-
ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے ہرا دیا
-
مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن
-
پہلے سیشن کے سوا باقی میچ میں کارکردگی بہتر رہی، کوشل مینڈس
-
جاننا چاہتے ہیں سعود شکیل نروس نائنٹیز کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ بابر اعظم
-
اچھی کارکردگی دکھانے کا سوچ کر ہی میدان میں اترا تھا، ثاقب خان
-
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد و ناخوشگوار ریکارڈ بنا دیا
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا
-
حسن علی کا یارکشائر کے ساتھ دو سال کیلئے معاہدہ طے
-
قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کیلئے گیانا کے کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے
-
پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی 139 رنز کی برتری
-
سینڈ پیپر اسکینڈل: عثمان خواجہ کا پوری ٹیم کو علم ہونے کا دعویٰ 100 فیصد غلط ہے: پیٹ کمنز