October 03, 2026 | 09:03 am
ایشین گیمز: بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
جاپان میں جاری کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاپان کے شہر نشین میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان شریس آئیر نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل کی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں معاذ صداقت، عثمان خان، صائم ایوب، حسن نواز، عبد الصمد، سعد مسعود، عرفات منہاس، احمد دانیال، ابرار احمد اور سفیان مقیم پر مشتمل ہے۔
ایشین گیمز میں بھی بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنٹلمین اسپورٹس کی دھجیاں بکھیر دیں اور بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان کے ساتھ ہاتھ نہیں ملایا۔
مزید خبریں
-
سابق بھارتی کرکٹر وسیم جعفر نے بی سی سی آئی میں اہم عہدے کیلئے درخواست دے دی
-
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
-
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
-
ٹیم میں کئی پلانز پر بات ہوئی ہے، سب کو نہیں بتا سکتے: فخر زمان
-
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
-
حسن نواز آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز میں شامل
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
-
انگلش اسپنر میسن کرین کی 8 سال بعد واپسی، پاکستان میں تین ملکی سیریز کیلئے پُرجوش
-
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
محمد یوسف کی نوجوان بیٹرز کیلئے غیر ملکی بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی تجویز
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مائیک ہیسن کو ذمےداریاں سونپے جانے کا امکان