October 02, 2026 | 03:39 pm
ایشین گیمز: پاک بھارت فائنل میں محسن نقوی میڈلز دینے جائیں گے؟
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔جاپان میں جاری ایشین گیمز کا کرکٹ فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ صدر محسن نقوی ایشین گیمز کے فائنل ڈے پر موجود نہیں ہوں گے۔
اے سی سی کے مطابق صدر اے سی سی محسن نقوی پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث کرکٹ کے فائنل ڈے پر شرکت نہیں کر سکیں گے۔
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشین گیمز میں میڈلسٹ ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ گولڈ میڈل کے حصول کے لیے کل پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جبکہ سلور اور برانز میڈل کے لیے کل بنگلا دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ ہوگا۔
مزید خبریں
-
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
-
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
-
ٹیم میں کئی پلانز پر بات ہوئی ہے، سب کو نہیں بتا سکتے: فخر زمان
-
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
-
حسن نواز آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز میں شامل
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
-
انگلش اسپنر میسن کرین کی 8 سال بعد واپسی، پاکستان میں تین ملکی سیریز کیلئے پُرجوش
-
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
محمد یوسف کی نوجوان بیٹرز کیلئے غیر ملکی بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی تجویز
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مائیک ہیسن کو ذمےداریاں سونپے جانے کا امکان
-
لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر سے زمبابوین کرکٹرز ٹریننگ کے بعد وطن روانہ