ایشین گیمز: پاکستان کو سیمی فائنل میں بھارت سے شکست
جاپان میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔
ایشین گیمز کا ہاکی سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جو دلچسپ و سنسنی خیز رہا، میچ کا آغاز بھارت کی جانب سے جارحانہ انداز میں ہوا۔
بھارت کے ہرمنپریت سنگھ نے میچ کے 5ویں اور 13ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو شاندار شروعات دلائی۔ اس کے بعد 23ویں منٹ میں سکھجیت سنگھ نے گول کر کے بھارت کی برتری 3-0 کر دی۔
پاکستان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلے میں واپسی کی۔ 30ویں منٹ میں ابو محمود نے پاکستان کے لیے پہلا گول داغ کر اسکور 3-1 کیا۔
تیسرے کوارٹر کے 45ویں منٹ میں حنان شاہد نے بہترین فیلڈ گول کر کے برتری کو مزید کم کر دیا۔ اس کے بعد 49ویں منٹ میں رانا وحید اشرف نے شاندار گول کر کے مقابلہ 3-3 سے برابر کر دیا۔
میچ کے آخری منٹ میں بھارت کے ابھیشیک نے فیصلہ کن گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔ پاکستان کا تیسری پوزیشن کے لیے میچ ملائیشیا یا کوریا کی کسی ایک ٹیم سے ہوگا۔
-
پی ایچ ایف نے کینیڈین ہاکی ٹیم کے دورۂ پاکستان کی نوید سنا دی
-
سابق بھارتی کرکٹر وسیم جعفر نے بی سی سی آئی میں اہم عہدے کیلئے درخواست دے دی
-
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
-
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
-
ٹیم میں کئی پلانز پر بات ہوئی ہے، سب کو نہیں بتا سکتے: فخر زمان
-
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
-
حسن نواز آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز میں شامل
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
-
انگلش اسپنر میسن کرین کی 8 سال بعد واپسی، پاکستان میں تین ملکی سیریز کیلئے پُرجوش
-
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
محمد یوسف کی نوجوان بیٹرز کیلئے غیر ملکی بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی تجویز
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان