October 01, 2026 | 03:13 pm
انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے رواں ماہ پاکستان اور سری لنکا کے خلاف تین ملکی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
دورہ پاکستان کے لیے انگلش اسکواڈ ہیری بروک کی قیادت میں گس اٹکنسن، سونی بیکر، ٹام بینٹن، جیمز کولز، جارڈن کوکس، میسن کرین، ہینری کوروکومبے، سیم کرن اور لائم ڈاسن اسکواڈ میں شامل ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں بین دکٹ، ول جیکس، جیم اوورٹن، عادل رشید، جو روٹ اور جوش ٹنگ 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
خیال رہے کہ فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو ریسٹ دیا گیا ہے جبکہ جوز بٹلر انجری کی وجہ سے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ سہہ ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔
مزید خبریں
-
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
-
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
-
ٹیم میں کئی پلانز پر بات ہوئی ہے، سب کو نہیں بتا سکتے: فخر زمان
-
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
-
حسن نواز آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز میں شامل
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
-
انگلش اسپنر میسن کرین کی 8 سال بعد واپسی، پاکستان میں تین ملکی سیریز کیلئے پُرجوش
-
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
محمد یوسف کی نوجوان بیٹرز کیلئے غیر ملکی بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی تجویز
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مائیک ہیسن کو ذمےداریاں سونپے جانے کا امکان
-
لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر سے زمبابوین کرکٹرز ٹریننگ کے بعد وطن روانہ