October 01, 2026 | 11:45 am
ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
جاپان میں جاری ایشین گیمز کے اسکواش کے مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے اشعب عرفان اور ناصر اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابیاں حاصل کیں اور قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس کامیابی کے ساتھ ہی ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کا دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
پاکستان اب ایشین گیمز کے فائنل میں بھارت یا ملائیشیا کے مدمقابل ہوگا، گولڈ میڈل کے لیے فیصلہ کن مقابلہ کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان اسکواش ٹیم اب فائنل میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے کل ایکشن میں ہوگی۔
مزید خبریں
-
سابق بھارتی کرکٹر وسیم جعفر نے بی سی سی آئی میں اہم عہدے کیلئے درخواست دے دی
-
افغانستان، بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز آج سے شروع ہوگی
-
مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے
-
ٹیم میں کئی پلانز پر بات ہوئی ہے، سب کو نہیں بتا سکتے: فخر زمان
-
پاکستانی باکسر خلیق امتیاز انٹرنیشنل فائٹ جیتنے کے باوجود مالی مشکلات کا شکار
-
حسن نواز آئی ایل ٹی 20 کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز میں شامل
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارشدیپ سنگھ باہر، متبادل کھلاڑی کا نام سامنے آگیا
-
انگلش اسپنر میسن کرین کی 8 سال بعد واپسی، پاکستان میں تین ملکی سیریز کیلئے پُرجوش
-
تین ملکی سیریز کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
محمد یوسف کی نوجوان بیٹرز کیلئے غیر ملکی بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی تجویز
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مائیک ہیسن کو ذمےداریاں سونپے جانے کا امکان