August 31, 2026 | 11:25 pm
نومیڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت، وزیراعظم نے کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا
نومیڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کا دستہ بھی شریک ہے، وزیراعظم نے کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا، پاکستانی دستے کی آمد پر اسٹیڈیم میں شائقین نے بھی داد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر نے ان کا استقبال کیا، تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آئے سربراہان بھی شریک ہیں۔
پاکستانی کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے، عالمی نومیڈ گیمز وسطی ایشیا کے روایتی کھیلوں کے لیے منعقد بین الاقوامی کھیلوں کا مقابلہ ہے۔
اعلامیہ کے مطابق چھٹے ورلڈ نومید گیمز 31 اگست سے 6 ستمبر 2026ء تک کرغزستان میں منعقد ہو رہے ہیں۔
مزید خبریں
-
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: بھارتی ویمن نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
-
سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید اہم عہدیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے
-
ٹینس اسٹار سبالینکاکو میچ کے دوران چرس کی بدبو نے پریشان کردیا
-
ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے کا معاملہ زیرِ بحث
-
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
-
شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر
-
تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: مائیک ہیسن
-
عاقب جاوید کو خود اپنا احتساب کرنا چاہیے: جیسن گلیسپی
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم آج پریکٹس کرے گی
-
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت
-
پی سی بی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ سے متعلق اہم فیصلہ
-
نکھل چودھری نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی کو اپنا ہدف بنالیا