August 19, 2026 | 03:04 pm
پی سی بی نے پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کردی۔
پی سی بی کے مطابق پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ اب دسمبر میں کھیلاجائےگا۔ اس سے قبل پی سی بی نے پریذیڈنٹ کپ کو 21 اگست سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ دسمبر میں قائداعظم ٹرافی کے بعد کھیلاجائےگا۔
پی سی بی کا بتانا ہے کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون اور گریڈ ٹو12 ستمبر سے شروع ہوگی۔
پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ پریذیڈنٹ گریڈ ون کے میچز اسلام آباد،ایبٹ آباد ،پشاور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
مزید خبریں
-
گیانی انفنٹینو پھر فیفا کی صدارت کا الیکشن لڑنے کیلئے تیار
-
ایشین گیمز میں پاکستان 6 سے 7 ایونٹس میں میڈلز حاصل کر سکتا ہے: سیکریٹری پی او اے
-
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: بھارتی ویمن نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
-
سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید اہم عہدیدار کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے
-
ٹینس اسٹار سبالینکاکو میچ کے دوران چرس کی بدبو نے پریشان کردیا
-
ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے کا معاملہ زیرِ بحث
-
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
-
شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر
-
تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: مائیک ہیسن
-
عاقب جاوید کو خود اپنا احتساب کرنا چاہیے: جیسن گلیسپی
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم آج پریکٹس کرے گی
-
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت