ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج ویلز کیخلاف اہم میچ کیلئے میدان میں اترے گی
ہاکی ورلڈ کپ میں مایوس کن آغاز کے بعد قومی ٹیم پیر کو ہالینڈ میں ویلز کے خلاف دوسرے میچ میں اپنی قسمت آزمائے گی۔
واضح رہے کہ فتح کی صورت میں ہی پاکستان ٹیم اگلے مرحلے کے لئے اپنے سفر کا جاری رکھ سکے گی ۔
کوچنگ اسٹاف نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں کھلاڑیوں کی مسنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے، قومی ٹیم نے چار یقینی مواقع ضائع کئے۔
چار بار کی عالمی چیمپئن پاکستان ٹیم 8 سال بعد ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔ پہلے ہی مقابلے میں شکست نے اس کی مہم کو مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو میگا ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست کا سامانا کرنا پڑا تھا۔
خیال رہے کہ ویلز ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں 3-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
آج کا میچ پاکستان اور ویلز دونوں ہی کے لیے جیتنا اہم ہے، میچ کا آغاز آج دن 3:30 پر ہوگا۔میگا ایونٹ کے پول ڈی میں شامل دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے۔
-
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، ای سی بی کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا دھچکا
-
ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی
-
ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 72 سال کی عمر میں 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی
-
ویمنز ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے کوچ کا محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے پر بیان
-
پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے
-
کرکٹ پھر سیاست کی نذر، بھارتی ویمن ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
رضااللّٰہ کا تینوں فارمیٹس کا بہترین آل راؤنڈر بننے کا عزم
-
دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست، بھارت نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا
-
مشکوک انجری، ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
-
پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی
-
نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم