August 04, 2026 | 02:19 pm
پی بی سی سی نے کھلاڑیوں کیلئے ماہانہ اعزازیہ میں اضافے کا اعلان کر دیا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ماہانہ اعزازیہ حاصل کرنے والے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، اے کیٹیگری میں دو،بی میں 4 اور سی میں 12 کھلاڑی شامل ہیں۔
پی بی سی سی کے مطابق 18 کھلاڑیوں کو اے،بی اور سی کیٹیگری میں اعزازی رقم دی جائے گی، اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو 32 ہزار،بی کو 26 ہزارجبکہ سی کیٹیگری کو 22 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے۔
پی بی سی سی کے مطابق کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ چھ مہینوں کے لئے دیئے گئے ہیں، ماہانہ اعزازیہ جولائی سے دسمبر 2026 تک دیئے جائیں گے۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر