August 04, 2026 | 12:19 pm
گلاسگو میں پاکستانی باکسر کی پراسرار گمشدگی، وطن واپسی سے چند گھنٹے قبل غائب
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے قومی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں پہنچ سکے۔
ذرائع کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے باکسر قدرت اللہ روانگی سے چھ گھنٹے قبل اچانک غائب ہوگئے جبکہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ذرائع نے قدرت اللہ کی روپوشی کی تصدیق بھی کردی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ قدرت اللہ رات 2 بجے تک کمرے میں تھے اور صبح 9 بجے باکسنگ ٹیم کی واپسی کے لیے ہوٹل لابی میں اکھٹے ہونا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قدرت اللہ کو کمرے میں دیکھنے گئے تو وہ وہاں موجود نہیں تھے، قدرت اللہ کا پاسپورٹ اور واپسی کا ٹکٹ ٹیم منیجر کے پاس ہے۔
یاد رہے کہ 2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے بھی دو باکسر روپوش ہوگئے تھے۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر