August 04, 2026 | 10:49 am
کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ گلاسگو میں کھیلے گئے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں جہاں لاہور ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا۔
واضح رہے کہ فاطمہ زہرہ نے ایونٹ کی تاریخ میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
60 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں فاطمہ زہرہ کو کینیڈا کی باکسر کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، تاہم سیمی فائنل تک رسائی کی بدولت انہوں نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر