July 21, 2026 | 01:47 pm
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-1 کی شکست کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہار کا دکھ بہت گہرا ہے اور یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا۔
میسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگرچہ اس وقت شکست کو قبول کرنا مشکل ہے لیکن ٹیم نے مسلسل 2 ورلڈ کپ فائنل کھیل کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ارجنٹینا نے پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور جدوجہد کی اور قوم کو ایک بار پھر متحد کیا۔
39 سالہ میسی نے اسپین کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارک باد بھی دی۔
انہوں نے اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی واضح اعلان نہیں کیا تاہم یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ یہ ان کا آخری ورلڈ کپ تھا۔
مزید خبریں
-
بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 165 رنز سے شکست دے دی
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے بعد قومی کرکٹرز کیریبین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے
-
پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
ورلڈکپ ہاکی : بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ
-
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل، اگلے مرحلے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار
-
بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان آغا کریں گے
-
چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا، شاہین کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2026ء: بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم پر دباؤ نہیں ہوگا، اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر
-
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
-
شراب پی کر گاڑی چلانے کا کیس: آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر سزا یافتہ قرار
-
پاکستان ٹیم منجمنٹ کا لیڈز میں گھاس والی پچ دیکھ کر ابتدائی حکمت عملی پر غور
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے اقتدار کیلئے پاور شیئرنگ معاہدے کی تصدیق