July 11, 2026 | 08:04 am
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے بیلجیئم کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلا گول کھیل کے 30 ویں منٹ پر کردیا۔
پہلے ہاف کے اختتام سے قبل بیلجیئم نے جوابی حملہ کرتے ہوئے 41 ویں منٹ پر میچ برابر کر دیا۔ کھیل کے دوسرے ہاف میں اسپین کی جانب سے 88 ویں منٹ پر میکل میرینو نے فیصلہ کن گول اسکور کر دیا۔
اس فتح کے ساتھ اسپین نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ فرانس سے ہوگا اور سیمی فائنل کا یہ بڑا مقابلہ 15 جولائی کو ڈیلاس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا، شاہین کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2026ء: بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم پر دباؤ نہیں ہوگا، اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر
-
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
-
شراب پی کر گاڑی چلانے کا کیس: آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر سزا یافتہ قرار
-
پاکستان ٹیم منجمنٹ کا لیڈز میں گھاس والی پچ دیکھ کر ابتدائی حکمت عملی پر غور
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے اقتدار کیلئے پاور شیئرنگ معاہدے کی تصدیق
-
بابر اعظم کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت میڈیکل کلیئرنس سے مشروط
-
نیشنل چیمپئنز کپ کا فائنل پاکستان گرینز اور پاکستان گولڈ کے درمیان آج ہوگا
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے فائنل میں ساحر علی بگا اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
-
قومی اسکواڈ آج سے انگلینڈ کیخلاف بھرپور پریکٹس سیشن کرے گا
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل