July 08, 2026 | 11:44 pm
ومبلڈن لیڈیز سنگلز، یوکرین کی مارتا، جمہوریہ چیک کی نواسکوا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
یوکرین کی مارتا کوستیوک ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
کوارٹر فائنل میں مارتا نے اٹلی کی جیسمین پولونی کو شکست دی۔ ایک اور کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی لنزے نوسکوا نے بیلجیم کی الیسے مارٹینز کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز میں یوکرائن کی مارتا کوستیوک نے اٹلی کی جیسمین پولونی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مارتا کی جیت کا اسکور 3-6 اور 2-6 رہا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی لنزے نوسکوا نے بیلجیم کی الیسے مارٹینز کو شکست دے کر لاسٹ فور میں جگہ بنالی۔
لنزے نوسکوا کی جیت کا اسکور 3-6 اور 5-7 رہا، ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے میچز جیو سوپر اور مائیکو ایپ سے براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔
مزید خبریں
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل