روسی اولمپک کمیٹی پر اکتوبر 2023 سے عائد معطلی عارضی طور پر ختم
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے روسی اولمپک کمیٹی پر اکتوبر 2023 سے عائد معطلی عارضی طور پر ختم کردی۔
آئی او سی کا کہنا ہے کہ روسی اولمپک کمیٹی نے یوکرین کے زیرِاختیار علاقوں کی تنظیموں کی آزاد حیثیت کو تسلیم کیا ہے۔
لاس اینجلس 2028 اولمپکس کے کوالیفائنگ مرحلے کے آغاز پر روسی کھلاڑیوں کی واپسی کی راہ ہموار ہوگئی تاہم سخت اینٹی ڈوپنگ شرائط برقرار رہیں گی۔
روسی کھلاڑیوں کی واپسی سے قبل متعدد ڈوپ ٹیسٹ اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے نگرانی پروگرام کا حصہ بننا لازمی ہوگا۔
آئی او سی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف مؤقف تبدیل نہیں ہوا، یوکرین سے یکجہتی برقرار رہے گی۔
اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ روس میں بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد، روسی پرچم اور قومی ترانے سے متعلق فیصلہ متعلقہ عالمی فیڈریشنز کریں گی۔
آئی او سی روسی کے مطابق اولمپک کمیٹی کی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کرے گی، خلاف ورزی کی صورت میں دوبارہ کارروائی ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل