وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی دلچسپی سے خواتین کرکٹ کے فروغ کا نیا دور شروع ہوگا: ندا ڈار
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کو سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں ذمہ داریاں مل گئیں ہیں۔
سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی دلچسپی سے خواتین کرکٹ کے فروغ کا نیا دور شروع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت خواتین کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے۔
ندا ڈار نے کہا کہ سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ سے نئی ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا اور اس لیگ کیلئے بہترین ٹیمیں بنائی جارہی ہیں۔
ندا ڈار نے کہا کہ خواتین کیلئے بھی سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کے انعقاد پر وزیر اعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیمپئن لیگ گرلز اور بوائز کی ہونے جارہی ہے۔
واضح رہے کہ سابق کپتان ندا ڈار کو چیمپئین لیگ میں خواتین کرکٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل

