July 06, 2026 | 11:15 pm
دورۂ زمبابوے کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
آئرلینڈ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مصروف بھارتی ٹیم کے دورۂ زمبابوے کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سنجو سیمسن اور ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔
خیال رہے کہ زمبابوے اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 23، 25 اور 26 جولائی کو ہرارے میں کھیلے جائیں گے۔
مزید خبریں
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل