July 06, 2026 | 11:14 pm
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا بھی شامل
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ٹیم میں ایونٹ کی فاتح آسٹریلین ویمنز ٹیم کی چار کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سے سوفی میلینیکس کو کپتان نامزد کیا گیا ہے جبکہ بیتھ مونی، ایلیس پیری اور ایشلے گارڈنر شامل ہیں۔
پاکستان کی فاطمہ ثنا بھی آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بنائی گئی ہیں۔
آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ڈینی وائٹ، نیٹ سکیور-برنٹ، جنوبی افریقہ کی ماریزان کیپ، آئرلینڈ کی اورلا پرینڈرگاسٹ، بھارت کی شری چرنی اور سری لنکا کی نیلاکشیکا سلوا شامل ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کی ڈارسی کارٹر کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل