July 07, 2026 | 12:08 am
فولارن بیلاگن کی معطلی کیخلاف بیلجیم کی اپیل مسترد کردی گئی
بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن فیفا کی اپیل کمیٹی نے امریکی فٹبالر فولارن بیلاگن کو ملے ریڈ کارڈ کی معطلی کے فیصلے کے خلاف بیلجیم کی اپیل مسترد کردی۔
فیفا کی اپیل کمیٹی رائل بیلجیئن فٹ بال ایسوسی ایشن کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔
فیفا کے مطابق بیلجیم فٹ بال ایسوسی ایشن کیس کی فریق نہیں، اس لیے اپیل نہیں کرسکتی، ایسوسی ایشن کو فولارن بیلاگن کیس میں اپیل کا قانونی اختیار حاصل نہیں ہے۔
بیلجیم نے فولارن بیلاگن کی معطلی کو معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کی ہے۔
فولارن بیلاگن کو ریڈ کارڈ پر ایک میچ کی معطلی کو فیفا ڈسپلنری کمیٹی نے ایک سال کے لیے معطل کیا تھا۔
فیفا اپیل کمیٹی کے امریکی چیئرمین نیل ایگلسٹن نے اس فیصلے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
مزید خبریں
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل