July 07, 2026 | 12:06 am
ریفری کے ریڈ کارڈ پر ٹرمپ کارڈ چلنے کا معاملہ، امریکی صدر کی وضاحت آگئی
ریفری کے ریڈ کارڈ پر ٹرمپ کارڈ چلنے کے معاملے میں امریکی صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے صرف نظر ثانی کا کہا تھا، معطلی ختم کرنے کی بات نہیں کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ فولارن بیلاگن پر پابندی برقرار رہتی تو فٹ بال ورلڈ کپ پر بڑا داغ لگ جاتا، میرا خیال ہے فیصلہ فیفا نہیں بلکہ متعلقہ کمیشن نےکیا اور یہی درست فیصلہ تھا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ فولارن بیلاگن کا ریڈ کارڈ درست نہیں تھا، 2 کھلاڑی ایک دوسرے سے ٹکرائے تھے۔
فیفا نے امریکی کھلاڑی فولارن بیلاگن کی ریڈ کارڈ کی وجہ سے 1 میچ کی معطلی 12 ماہ کےلیے معطل کی تھی۔
مزید خبریں
-
پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
-
شراب پی کر ڈرائیونگ، ڈیوڈ وارنر کو 18 اگست کو سزا سنائی جائیگی
-
’فٹبال نظام بوسیدہ ہو چکا‘، لالیگا کے صدر کا فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
لامین یامال کی گرل فرینڈ نے دھوکا دہی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، وائرل ٹویٹ جعلی قرار
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو دوبارہ عبور کرلیا
-
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
-
سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان
-
یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا، ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر لیونل میسی کا جذباتی پیغام
-
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
-
اسپین سے شکست پر ٹرولنگ، برطانوی میڈیا نے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کو بدمعاش کہہ دیا
-
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا
-
ورلڈ کپ جیتنے کے ساتھ اسپین کا عالمی ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل