July 04, 2026 | 10:27 pm
ومبلڈن ٹینس: ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن ایگا شواٹک کو شکست
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شواٹک کو تیسرے راونڈ میں فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا نے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
مینز سنگلز میں آسٹریلیا ایلکس ڈی مینووار نے امریکی حریف زیچری کو شکست دے دی۔
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں نمبر تھری سیڈڈ دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شواٹک کے خلاف فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا۔
ایلا نے ٹائی بریکر پر 9 کے مقابلے 11 پوائنٹس حاصل کیے، دوسرے سیٹ بھی ایگا شواٹک 6، 2 سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
مینز سنگلز میں آسٹریلیا نے نمبر 5 سیڈڈ کھلاڑی ایلکس ڈی مینوار نے امریکی حریف زیچری کے خلاف 6، 2، 5، 7، 6، 2 اور 6، 4 سے کامیابی حاصل کرکے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید خبریں
-
پنجاب کے تمام اسکولز میں ہاکی کا سامان اور کٹس دینے کا اعلان
-
پی سی بی نے پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل کردی
-
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
-
بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 165 رنز سے شکست دے دی
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے بعد قومی کرکٹرز کیریبین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے
-
پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
ورلڈکپ ہاکی : بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ
-
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل، اگلے مرحلے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار
-
بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان آغا کریں گے
-
چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا، شاہین کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2026ء: بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم پر دباؤ نہیں ہوگا، اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر
-
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان