July 03, 2026 | 12:58 pm
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر پاکستان کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا پلان تھا تاہم اب ٹیسٹ اسکواڈ کے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ 16 رکنی اسکواڈ کے لیے ایک بیٹر کو اسکواڈ سے کم کیا جا سکتا ہے، سعود شکیل کا دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اسکواڈ میں جگہ بنانا مشکل ہے تاہم انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کے لیے انہیں اسکواڈ میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق اسکواڈ کو 16 کھلاڑیوں تک رکھنے پر مشاورت جاری ہے، پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع ہے۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر