July 03, 2026 | 11:22 am
پی سی بی کیجانب سے 14 کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز کیلئے این او سی جاری
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیے۔
پی سی بی کی جانب سے محمد حارث ، شہاب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
ان کے علاوہ پی سی بی نے مہران ممتاز، عثمان خان اور علی شبیر کو بھی این او سی جاری کیا ہے جبکہ محمد فاروق ، محمد عمران ، محمد باسط اور خلیل احمد بھی این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ پی سی بی نے 13 کرکٹرز کو گلوبل سپر لیگ 2026 کے لیے این او سی جاری کیا ہے ہیں جبکہ معاذ صداقت کو پی سی بی نے کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی دیا ہے۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر