July 02, 2026 | 02:38 pm
ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل بین سیئرز انجری کے باعث باہر
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر بین سیئرز ٹخنے کی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بین سیئرز مئی میں آئرلینڈ کے خلاف چار روزہ ٹیسٹ میچ کے بعد سے ٹخنے کی تکلیف کا شکار تھے جبکہ انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا تھا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بین سیئرز کی جگہ فاسٹ بولر بین لسٹر کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جو آئندہ چند روز میں گیانا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
کپتان مچل سینٹنر کی قیادت میں کیوی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 11 جولائی سے گیانا میں کرے گی۔
مزید خبریں
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر