فیفا ورلڈ کپ: اضافی وقت میں ڈرامائی فتح، بیلجیئم نے سینیگال کو ایونٹ سے باہر کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈر 32 کے مرحلے میں بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
سیٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں بیلجیئم نے سینیگال کے خلاف دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے اضافی وقت کے اختتامی لمحات میں ملنے والی پنالٹی پر 3-2 سے سنسنی خیز کامیابی حاصل کرلی۔
میچ کے آغاز سے ہی سینیگال نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور کھیل کے پہلے ہاف کے 24 ویں منٹ پر پہلا گول کرتے ہوئے برتری حاصل کرلی اور دوسرے ہاف کے 51 ویں منٹ میں ایک اور گول کرڈالا۔
سینیگال نے بالآخر برتری حاصل کرتے ہوئے دوسرے ہاف کے 86 اور 89 ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے 2 گول کا خسارہ کم کیا پھر انجری ٹائم میں ایک گول کرکے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔
اس شاندار کم بیک کے ساتھ بیلجیئم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ 16 کے مرحلے میں جگہ بنالی، جہاں 6 جولائی کو اس کا مقابلہ میزبان امریکا یا بوسنیا سے ہوگا۔
-
پنجاب کے تمام اسکولز میں ہاکی کا سامان اور کٹس دینے کا اعلان
-
پی سی بی نے پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل کردی
-
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
-
بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 165 رنز سے شکست دے دی
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے بعد قومی کرکٹرز کیریبین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے
-
پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
ورلڈکپ ہاکی : بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ
-
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل، اگلے مرحلے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار
-
بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان آغا کریں گے
-
چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا، شاہین کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2026ء: بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم پر دباؤ نہیں ہوگا، اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر
-
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان